پی ڈی ایم کو 3 رکنی بینچ کا بائیکاٹ کرنا چاہیے، نواز شریف کا مشورہ

image

سابق وزیراعظم نواز شریف نے حکومتی اتحاد (پی ڈی ایم) کو مشورہ دیا ہے کہ وہ 3 رکنی بینچ کا بائیکاٹ کر دیں۔

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس میں پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کے التوا کے حوالے سے سپریم کورٹ کے بینچ اور ملکی سیاستی صورت حال پر غور کیا جا رہا ہے۔

اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ 3 رکنی بینچ سے انصاف کی توقع نہیں ہے،بینچ کے بائیکاٹ کے علاوہ دوسرا کوئی آپشن نہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.