ڈیرل مچل نے آتے ہی پاکستانی ٹیم بارے بیان دیدیا

image

نیوزی کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے، کیوی ٹیم دورہ پاکستان کے دوران پانچ ون ڈے اور پانچ ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی۔

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے اہم کھلاڑی ڈیرل مچل نے پاکستان پہنچتے ہی پاکستانی ٹیم کو ورلڈ کلاس ٹیم قرار دے دیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ٹیم ورلڈکلاس ہے اور نیوزی لینڈ میں نوجوان کھلاڑی بھی ہیں جو پہلے اس کنڈیشنز میں نہیں کھیلے۔

کیوی کرکٹر نے کہا کہ یہ سیریز ہمارے لیے چیلنج ہے جس میں کوشش کریں گے اچھی کرکٹ کھیلیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.