اللہ کے گھر عورت کی بے عزتی ۔۔ دیکھیں فیصل مسجد میں لاکھوں پاکستانیوں نے غیر ملکی انگریز لڑکی کے ساتھ کیا کیا؟ ویڈیو

image

پاکستان یہ اس ملک کانام ہے جو اسلام کے نام پر بنا۔ اور ایک وقت تھا کہ ہم کسی کی بہن بیٹی کی طرف آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھتے تھے اور کہتے تھے کہ بہن بیٹیاں تو گھر کی عزت ہوتی ہیں۔

لیکن شاید یہ باتیں آج کی نسل بھول گئی ہے۔ اسلام آباد میں جو ہوا، وہ دیکھ کر ہر شخص کی آنکھیں شرم سے جھک گئی ہیں۔

اب بنا وقت ضائع کرتے آپکو بتاتے چلیں کہ اس وقت سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں ہم دیکھ سکتے ہیں کہ ایک انگریز لڑکی عید کے موقعے پر اپنے ملک سے پاکستان آ گئی اور برقعہ پہن کر فیصل مسجد پہنچ گئی۔

جہاں اس نے کیا کچھ نہ بلکہ بس مسجد کو دیکھتی رہی۔ پر ہمارے لاکھوں کی تعداد میں جمع اوباش لڑکوں نے اس کا جینا حرام کر دیا۔

یہ جہاں بھی جائے اس کا پیچھا کرتے رہے اور تو اور جب وہ ڈر کر مسجد کی حدود سے باہر نکل رہی تھی تو یہ جوان اس پر جملے کستے رہے۔جس سے اس کے چہرے پر خوف و حراس صاف نظر آتا رہا۔

اس افسوسناک واقعے کی ویڈیو ملک کی مشہور نیوز اینکر ابصاء کومل نے سوشل میڈیا پر شیئر کیا اور ساتھ میں شدید غم و غصے کا اظہار بھی کیا ۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.