محمد رضوان نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

image

پاکستان کے اوپنر بلے باز محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے۔

انہوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں ایک ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز مکمل کر لئے۔

وکٹ کیپر بلے باز سال 2023 میں ایک ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

محمد رضوان نے 2021ء میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 2036 رنز جبکہ 2022ء میں 1817 رنز بنائے تھے۔

محمد رضوان نے میچ میں شاندار 98 رنزبنائے اور ناٹ آؤٹ رہے لیکن اس میچ میں پاکستان فتح حاصل نہ کر سکا اور سیریز2-2 کی برابری پر ختم ہوئی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.