سلمان خان کا معنی خیز پیغام

image

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سوشل میڈیا پر معنی خیز پیغام جاری کردیا۔

اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر سلمان خان نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ انسان بننا پہلے آپ شروع کریں۔

سلمان خان کی اس پوسٹ کو ان کے اکاؤنٹ پر کچھ ہی دیر میں لاکھوں مرتبہ پسند کیا گیا۔


News Source   News Source Text

آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts