ایک صدی سے بھی زیادہ عرصے سے قائم اس بیکری کی انتظامیہ نے کیک اور دیگر اشیا کا معیار اور ذائقہ کیسے برقرار رکھا ہوا ہے؟
حیدر آباد شہر میں سوا ایکڑ رقبے پر ایک بنگلے میں قائم بمبئی بیکری کے باہر آج بھی لمبی قطاریں نظر آتی ہیں۔
لوگ خاص طور پر بیکری کا مشہور کیک خریدنے کے لیے طویل انتظار کرتے ہیں لیکن ایک صدی سے بھی زیادہ عرصے سے قائم اس بیکری کی انتظامیہ نے کیک اور دیگر اشیا کا معیار اور ذائقہ کیسے برقرار رکھا ہوا ہے؟ جاننے کے لیے دیکھیے ریاض سہیل اور محمد نبیل کی یہ رپورٹ۔