باؤلر نے تیور دیکھائے تو پٹھان کو غصہ آ گیا ۔۔ آخری اوور میں شاہین آفریدی نے گورے کو کتنے چھکے مارے جو عوام ان کے نام کے نعرے لگانے لگی؟ ویڈیو

image

آفریدی ہو اور چھکے نہ مارے ایسا ہو نہیں سکتا۔ یہ الفاظ شاہین شاہ آفریدی کی تعریف میں آج ہر پاکستانی ادا کر رہا ہے ۔کیونکہ آج کی جیت میں انہوں نے عظیم کارنامہ کیا ہے۔

ہوا کچھ یوں کہ جیت اور دوسری ٹیم پر دباؤ بڑھانے کیلئے ٹیم کو مزید رنز کی ضرورت تھے ایسے میں آخری اوور میں شاہین میدان میں آئے۔ مگر آتے ہی پہلی گیند مس ہو گئی اور کوئی رن نہ بنا ۔ اس بات نے انہیں غصہ دلا دیا، پھر باؤلر کی جم کر دھلائی کی۔

اس جارہانہ بیٹنگ سے انہوں نے محض 7 گیندوں پر 23 رنز بنا لیے ، یوں پاکستانی ٹیم 335 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دینے میں کامیاب رہی۔ اس موقعے پر ایک مرتبہ آج پھر لوگوں کو ان کے سسر شاہد آفرید کی یاد آ گئی کیونکہ لالہ بھی یوں ہی آخری اوور میں آ کر دھواں دھار بیٹنگ سے پاکستان کو جیتواتے اور مشکل سے نکال لیتے تھے۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.