سعودی شہزادےمنصور بن ناصرکی والدہ انتقال کرگئیں

image

سعودی شہزادے منصور بن ناصربن عبدالعزیز آل سعودکی والدہ انتقال کرگئیں۔

سعودی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے میں سعودی شہزادہ منصور بن ناصربن عبدالعزیز آل سعود کی والدہ کے انتقال کی خبر دی گئی۔

ایوان شاہی کے اعلامیےکے مطابق مرحومہ کی نمازجنازہ پیرکو ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں نماز عصرکے بعد ادا کی جائےگی۔


News Source   News Source Text

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.