ایشیا کپ سے پہلے ہی بھارت ہار گیا ۔۔ انڈیا کا سری لنکا میں ایشیا کپ کروانے کا خواب ٹوٹ گیا، پاکستان نے خاموشی سے کیا وار کیا؟

image

ایشیا کپ سے پہلے ہی بھارت کی بڑی ہار اور پاکستان جیت گیا۔ جی ہاں بالکل بھارت تو یہی چاہتا ہے کسی نہ کسی مسئلے کو بنیاد بنا کر پاکستان نہ جانا پڑے۔

اس حوالے سے بھارتی میڈیا نے تو یہاں تک دعویٰ کرد یا تھا کہ پاکستان کی بجائے اب ایشین کرکٹ کونسل ایشیا کپ کا ایونٹ سری لنکا میں کروائے گا۔ مگر اب سری لنکن بورڈ کو اس دعوے پر مؤقف سامنے آ گیا ہے۔

لنکن بورڈ نے ان تمام خبروں کو جھوٹا، من گھڑت اور بے بنیاد قرار دے دیا۔ یہی نہیں بلکہ اب تک ان سے اے سی سی نے ایشیا کپ کی میزبانی سے متعلق کوئی رابطہ نہیں کیا۔

اس کے علاوہ اب تک یہ خبریں بھی سامنے آ رہی ہیں کہ افغانستان بورڈ اور بنگلہ دیش بورڈ اس معاملے میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.