تاریخ میں پہلی بار ڈالر 298 روپے کا ہو گیا

image

ڈالر کی قیمت تاریخی بلند ی پر پہنچ گئی، انٹر بینک میں ڈالر 298 روپے کا ہو گیا۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر7 روپے 78 پیسے میں ٹریڈ ہو رہاہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 290 روپے 22 پیسے پر بند ہوا تھا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.