وفاقی بجٹ کب پیش ہو گا ؟

image

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ 9 جون کو پیش کیا جائے گا۔

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ امید ہے چین پاکستان کا مزید 2.4 ارب ڈالر قرضہ رول اوور کر دے گا جبکہ مئی اور جون میں 3.7 ارب ڈالر ادائیگیوں کی کوئی پریشانی نہیں۔

انہوں نے کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے کہنے پر پیشگی اقدامات کیے گئے لیکن اب مزید نہیں کر سکتے۔

یہ بھی پڑھیں: 

اسحاق ڈار نے کہا کہ آئی ایم ایف کے مطالبے پر مزید مشکل فیصلے نہیں کر سکتے لیکن آئی ایم ایف نے معاہدہ کرنا ہے تو کرے اور اگر نہیں چاہتا تو نہ کرے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.