ترکیے صدارتی انتخابات ، ابتدائی نتائج سامنے آگئے

image

ترکیے صدارتی انتخابات کیلئے جاری پولنگ ختم ہوگئی ، ابتدائی نتائج میں رجب طیب ایردوان کو سبقت حاصل ہے ۔

ترک میڈیا کے مطابق 21فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل کر لی گئی ہے ، صدر طیب ایردوان کو 55فیصد سے زائد ووٹ ملے ہیں۔

اپوزیشن کے مرکزی امیدوار کو 21فیصد سے زائد ووٹ ملے،دوسری جانب ترکی کی اپوزیشن جماعتوں نے صدر طیب ایردوان پر برتری کا دعویٰ کردیا ہے۔


News Source   News Source Text

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.