پولیس نے بابر اعظم کو سڑک پر روک لیا ۔۔ عوام کے سامنے کپتان سے کیا سلوک کیا گیا جسے دیکھ کر سب حیران ہو گئے

image

بابر اعظم یہ وہ انسان ہے جس نے پاکستان کا نام دنیا میں روشن کیا۔ جب یہ کرکٹ کے میدان میں اترتے ہیں تو مشہور باؤلرز بھی ان سے ڈرتے ہیں۔ لیکن اب پاکستان میں آج انہیں پولیس نے راستے پر روک لیا۔

جی ہاں ہو اکچھ یوں کہ انٹرنیشنل کرکٹ سے دور کپتان اپنے کسی ذاتی کام سے سڑک پر سفر کر رہے تھے کہ انہیں اچانک مقامی پولیس نے روک لیا۔ انہوں نے ایک اچھے شہری کی طرح اپنے کاغذات کی چیکنگ کروائی اور گاڑی کا ٹوکن ٹیکس دیکھایا تو انہیں جانے دیا۔

پر کنگ بابر کو اپنے درمیان دیکھ کر لبرٹی ایکسائز پولیس نے اور عوام نے ان کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔ جس پر وہ اپنا کام بھول کر مسکرا مسکرا کر عوام کے ساتھ تصاویر بناتے رہے۔

ان کے اس عمل سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ ایک زمہ دار شخص ہیں جس طرح گراؤنڈ میں یہ ٹیم کو مشکل سے نکالتے ہیں بالکل اسی طرح آج پولیس کے روکنے پر انہوں نے رک کر زمے دارر ہونے کا ثبوت دیا۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.