راک اینڈ رول کی ملکہ انتقال کر گئیں

image

نیویارک: راک اینڈ رول کی ملکہ ٹینا ٹرنر 83 برس کے عمر میں انتقال کر گئیں۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ٹینا ٹرنر کا انتقال سوئٹزرلینڈ میں ہوا وہ طویل عرصے سے بیمار تھیں۔ ٹینا ٹرنر گریمی ایوارڈ کے لیے 25 بار نامزد  کی گئی تھیں اور انہیں 8 بار یہ ایوارڈ ملا۔

ٹینا ٹرنر کو 3 بار لائف ٹائم گریمی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: 

ٹینا ٹرنر نے مک جیگر جیسی عالمی شہرت یافتہ شخصیت کو ڈانس سکھایا تھا۔


News Source   News Source Text

آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts