کام کے دوران بدتمیزی کیوں کی؟ خاتون رپورٹر نے تنگ کرنے والے شخص کو کیسے مزہ چکھایا؟ ویڈیو وائرل

image

کھیل دنیا بھر کے لوگوں کا مشترکہ مشغلہ ہے، کوئی کرکٹ تو کوئی فٹ بال کا دیوانہ ہے لیکن کچھ لوگ دیگر انڈور اور آؤٹ ڈور چیزوں کو پسند کرتے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق لاس ویگاس میں آئس ہاکی میچ کے دوران امریکی ٹی وی کی خاتون سپورٹس اینکر سمانتھا ریویرا لائیو ٹی وی پر بات کر رہی تھیں تو اس دوران وہاں موجود ایک شخص نے کیمرے میں آنے کی کوشش کی۔

خاتون نے اس دوران اپنی نظریں کیمرے پر ہی رکھیں اور اس شخص کو اپنے دوسرے ہاتھ سے کیمرے میں آنے سے روک دیا۔ سمانتھا نے ٹوئٹر پر لکھا کہ سنو، مجھے اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کس ٹیم کے لیے چیخ رہے تھے، جب میں بات کر رہی ہوں تو میرے سامنے سے ہٹ جائیں اور اس بات کا خیال کریں کہ میں یہاں اپنا کام کرنے آئی ہوں۔


About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.