ڈالر کی قیمت میں کمی

image

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 18 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد انٹربینک میں امریکی کرنسی 287 روپے 19 پیسے پر آگئی۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 287 روپے 37 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر بغیرکسی تبدیلی کے 296 روپے پرموجود ہے۔


News Source   News Source Text

خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.