اپنی بیوی کی شادی خود کروادی.. فلمی سین حقیقت بن گیا! دیکھیں ویڈیو

image

بالی وڈ کی فلموں میں شاید ایسا ہوتے دیکھا ہو مگر اصل زندگی میں اپنی بیوی کی شادی کسی اور سے کروانا کافی ان سنی سی بات ہے۔ لیکن بھارت کی ریاست بہار میں یہ واقعہ پیش آیا جہاں لڑکی کے شوہر نے خود اپنی بیوی کی شادی اس کے پرانے دوست سے کروادی۔ ویڈیو دیکھیں۔

ویڈیو میں لڑکی کو روتے ہوئے اور لڑکے کو ہندو مذہبی رواج کے مطابق مانگ میں سندور بھر کر شادی کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق لڑکی شادی سے پہلے کسی کو پسند کرتی تھی لیکن گھر والوں نے شادی کہیں اور کروادی جس کے بعد وہ اسے بھولی نہیں اور ایک دن شوہر نے اسے اس کے دوست کے ساتھ بات کرتے دیکھا تو حقیقت جان کر اسے افسوس ہوا۔

شوہر نے بیوی کو خود مندر لے جا کر اس کی شادی کروادی۔ جبکہ لڑکی کا نیا دولہا بھی شادی شدہ اور 3 بچوں کا باپ ہے۔


About the Author:

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts