اللہ جب جس کو چاہے ہدایت دے اور مُحبت دے ۔۔ مُحبت کی خاطر لوگ قربانیاں دیتے ہیں، اس جرمن خاتون نے اپنے مذہب کی قربانی دی، اسلام قبول کیا، شادی کی اور شادی کے بعد ہر طرح سے خود کو اسلامی رنگ میں ڈھال لیا۔ اپنا نام رُخسانہ رکھا اور شوہر کے ساتھ ایک بہترین ازدواجی زندگی گزاری۔
ان کے ہاں ایک ساتھ 6 بچوں کی پیدائش ہوئی 2 بیٹے اور 5 بیٹیاں انہوں نے جرمنی کے شہر برلن میں رہتے ہوئے اپنے تمام بچوں کو حافظِ قرآن بنایا اور ان کی بہترین تربیت کی اب یہ وی لاگز بھی بناتی ہیں اور سوشل میڈیا پر اکثر ویڈیوز کے ذریعے ماؤں کو بچوں کی بہترین تربیت کرنے کے طریقے بتاتی ہیں/۔