حرام کا پیسہ اسلام میں یوں لُٹانے کی اجازت ہے ۔۔۔ کنول آفتاب نے سحر حیات کی قوالی نائٹ پر کی نوٹوں کی بارش، سوشل میڈیا صارفین بھڑک اٹھے

image

مشہور ٹک ٹاکر سحر حیات کا نکاح پچھلے سال گلوکار سمیع رشید سے انجام پایا اور اب ان کی شادی کی تقریبات جاری ہیں۔ شادی میں شاہانہ انداز جہاں ان کے فینز کو اچھا لگا وہیں ان پر شدید تنقید کی جا رہی ہے کیونکہ بیش بہا دولت اور قیمتی کپڑوں پر پیسے برباد کرنے سے بہتر تھا کسی غریب کی مدد کردینا۔ سوشل میڈیا صارفین بھی ان سے خوب ناراض نظر آرہے ہیں۔

کل رات ان کی قوالی نائٹ کی تقریب ہوئی جس میں ساتھی ٹک ٹاکر کنول اور ذوالقرنین نے بھی شرکت کی اور کنول کی جانب سے خوب پیسے لُٹائے گئے۔ ویڈیو:

اس پر کمنٹ کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین کہہ رہے ہیں کہ یہ کوئی طریقہ نہیں ہے، اسلام میں حرام کا پیسہ یوں لُٹانا جائز ہے کیا؟ اتنی دولت اگر ہے تو اس کا کیا مطلب ہے کہ ضائع کی جائے گی۔


About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts