پشاور میں موٹروے پر خوفناک حادثے میں 4 بسیں اور 12 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 35 سے زائد افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔
عینی شاہدین کے مطابق زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتالوں کی ایمرجنسی منتقل کیا جارہا ہے جبکہ مزید ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے۔