پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے کولمبو ٹیسٹ کے چوتھے روز قومی ٹیم نے 576 رنز پر اننگز ڈیکلئیر کردی۔
دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز قومی ٹیم نے 576 رنز پر اننگز ڈیکلیئر کی پاکستان ٹیم کو میزبان ٹیم پر 410 رنز کی سبقت حاصل ہے، کھیل کے چوتھے روز کے پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 576 رنز بنالیے تھے، سلمان علی آغا 132 جبکہ محمد رضوان 50 رنز بنا کر کریز پر موجود رہے۔