بی بی سی اردو کے نامہ نگار عزیزاللہ خان اور بلال احمد اپر دیر میں یہ جاننے کے لیے گئے کہ انجو اور نصراللہ کی کہانی میں حقیقت کیا ہے؟ جب بی بی سی کی نصراللہ سے بات ہوئی تو وہ غصے اور پریشانی میں تھا۔۔۔ لیکن ایسا کیوں؟