پاکستان نے پہلے ون ڈے میچ میں افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
آج کے میچ میں شامل کھلاڑیوں کے نام امام الحق، فخر زمان، بابر اعظم ، محمد رضوان ،سلمان علی آغاز، محمد افتخار، ، شاداب خان، اوسامہ میر،شاہین آفریدی، حارث رؤف اور نسیم شاہ ہیں.
ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ اچھا ٹوٹل کر کے افغانستان پر دباؤ بڑھائیں گے۔