سعودی وزیر دفاع سرکاری دورے پرلندن پہنچ گئے

image

ریاض۔22دسمبر (اے پی پی):سعودی وزیر دفاع سرکاری دورے پرلندن پہنچ گئے، اردو نیوز کے مطابق وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اپنے وفد کے ہمراہ برطانیہ کے سرکاری دورے پرلندن پہنچ گئے۔

دورہ برطانیہ کے دوران سعودی وزیر دفاع اعلی برطانوی عہدیداروں سے ملاقاتیں کریں گے۔اس موقع پرعالمی صورتحال اورباہمی دلچسپی کے اموراوردوطرفہ تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.