چھ ماہ میں ایک کروڑ 40 لاکھ سیاحوں کا مملکت کا دورہ کیا ہے، سعودی وزارت سیاحت

image
ریاض۔23دسمبر (اے پی پی):سعودی وزارت سیاحت نے کہا ہے کہ چھ ماہ میں ایک کروڑ 40 لاکھ سیاحوں کا مملکت کا دورہ کیا ہے، سبق ویب سائٹ کے مطابق وزارت سیاحت نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ مذکورہ عرصے کے دوران بیرون ملک سے آنے والے سیاحوں کی شرح میں 142 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

جبکہ اندرون ملک سیاحوں کی شرح میں 132 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور مماثل مدت سے تقابل کیا جائے تو معلوم ہوگا کہ گزشتہ سال کی پہلی ششماہی کے مقابلے میں سیاحت کے شعبے میں 347 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.