کو ئٹہ سمیت بلو چستان کے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سردرہے گا

image
کوئٹہ۔ 23 دسمبر (اے پی پی):کو ئٹہ سمیت بلو چستان کے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سر درہے گا ۔ضلع قلات میں درجہ حرارت منفی دو ڈگری سیٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کو ئٹہ اور گر د نواح میں موسم خشک اور سرد رہے گا کو ئٹہ شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 2ڈگر ی سینٹی گر یڈ یکارڈ کیا گیا اسی طرح گوادر اور جیونی میں 13،سبی 8،نوکنڈی 5،تربت میں کم سے کم 12،ڈگری سینٹی گر یڈ ریکارڈ کیا گیا سب سے کم درجہ حرارت قلات میں منفی دو ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ24گھنٹوں کے دورا ن بلو چستان کے شمالی اور بائی علا قوں میں موسم آبر الود ہونے کے ساتھ ساتھ سردی کی شدت برقرار رہے گی۔

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.