قائداعظم ایک بصیرت انگیز اور کرشماتی رہنما تھے . برسلز میں پاکستانی سفارت خانے کا بانی پاکستان کو یوم ولادت پر خراج عقیدت

image

برسلز ۔25دسمبر (اے پی پی):برسلز میں پاکستانی سفارت خانے نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے 147 ویں یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ بیلجیئم میں پاکستان کے سفارت خانے کے ٹویٹ میں کہا گیا کہ بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح ایک بصیرت انگیز اور کرشماتی رہنما تھے۔جنہوں نے ہمیں ایمان، اتحاد اور نظم و ضبط کے ساتھ آزادی سے ہمکنار کیا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.