فرانس، ماں چار کمسن بچوں سمیت قتل

image

پیرس ۔26دسمبر (اے پی پی):فرانس کے دارلحکومت پیرس سے تقریباً 40 کلو میٹر مشرق کی طرف واقع شہر مائو میں ایک خاتون کو اس کے چار کمسن بچوں سمیت قتل کر دیا گیا

اے ایف پی کے مطابق پانچوں لاشیں ایک اپارٹمنٹ سے ملی ہیں۔ مقامی پراسیکیوٹر نےبتایا کہ کرسمس کے دن پیرس کے مشرق میں میوکس قصبے کے ایک اپارٹمنٹ سے5 افراد کی نعشیں ملی ہیں جن کو قتل کی کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایاکہ واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

مقتولین میں ایک خاتون اور اس کے چار چھوٹے بچے شامل ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ پولیس خاندان کے 33 سالہ سربراہ کو تلاش کر رہی ہے جو مفرور ہے ۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.