بیلجئیم میں سفیر آمنہ بلوچ کی پاکستانی برادری کے ساتھ ورچوئل کھلی کچہری،مسائل کے حل کی یقین دہانی

image
برسلز۔27دسمبر (اے پی پی):بیلجئیم ،لکسمبرگ اور یورپی یونین میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے بیلجئیم اور لکسمبرگ میں مقیم پاکستانی برادری کے ساتھ ورچوئل کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔

بیلجئیم میں پاکستانی سفارتخانہ کے ٹویٹ کے مطابق سفیر آمنہ بلوچ نے پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کا جواب دیتے ہوئے ان کے جلد حل کی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے رابطوں کو بڑھانے کے بارے میں کمیونٹی کی تجاویز کا خیرمقدم کیا۔

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.