وزارت منصوبہ بندی ،ترقی و اصلاحات کے کابینہ ڈویژن کے منصوبوں کےلئے 61ارب 28کروڑ 20لاکھ روپے کے فنڈز جاری ، 29 ارب 42 کروڑ 91 لاکھ روپےخرچ کئے جا چکے ہیں،اعداد و شمار

image

اسلام آباد۔1جنوری (اے پی پی):وزارت منصوبہ بندی ،ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگراموں میں کابینہ ڈویژن کے منصوبوں کےلئے اب تک 61ارب 28کروڑ 20لاکھ روپے کے فنڈز جاری کردیے جن میں سے 29 ارب 42 کروڑ 91 لاکھ روپےخرچ کئے جا چکے ہیں۔

پلاننگ کمیشن کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق حکومت نے رواں مالی سال کے دوران اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کےلئے 90 ارب 12 کروڑ روپے سے زیادہ کے فنڈز مختص کئے ہیں ،ان میں سے 61ارب 28کروڑ 20لاکھ روپےجاری جبکہ 29 ارب 42 کروڑ 91 لاکھ روپےخرچ کئے جا چکے ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.