وزارت منصوبہ بندی ،ترقی و اصلاحات کے ہائوسنگ اینڈ ورکس ڈویژن کےلئے 14ارب 23کروڑ 80لاکھ روپے جاری،3 ارب 70 کروڑ خرچ کیے جاچکے ہیں،اعداد وشمار

image

اسلام آباد۔1جنوری (اے پی پی):وزارت منصوبہ بندی ،ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگراموں میں ہائوسنگ اینڈ ورکس ڈویژن کے منصوبوں کےلئے اب تک 14ارب 23کروڑ 80لاکھ روپے کے فنڈز جاری کردیے ہیں جن میں سے 3 ارب 70 کروڑ روپے خرچ کئے جا چکے ہیں۔

پلاننگ کمیشن کی طرف سے جاری اعدادوشمار کے مطابق حکومت نے رواں مالی سال کے دوران اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کےلئے 40 ارب 68کروڑ روپے سے زیادہ کے فنڈز مختص کئے ہیں،ان میں سے اب تک 14ارب 23کروڑ 80لاکھ روپے کے فنڈز جاری جبکہ 3 ارب 70 کروڑ روپے خرچ کئے جا چکے ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.