پی ایس ایل ،پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو شکست دیدی

image

پی ایس ایل 9 کے 21 ویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو شکست دیدی۔

پونے 2 ارب کا مبینہ ٹیکس فراڈ ، معروف ٹک ٹاکر حسام مدنی گرفتار

راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز کی ٹیم 204 رنز ہدف کے تعاقب میں 5 وکٹوں پر 200 رنز بنا سکی،افتخار احمد60اورمحمد رضوان32رنز بنا کر نمایاں رہے،طیب طاہر26 اورڈیوڈ ملان نے19رنز کی اننگز کھیلی،کرس جورڈن 30اورخوشدل شاہ نے 11رنز بنائے،عامر جمال نے2کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا،مہران ممتاز اور نوین الحق نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

صدارتی انتخاب،امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

قبل ازیں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 205رنز کا ہدف دیا،بابراعظم64 اورصائم ایوب46رنز بنا کر نمایاں رہے،حسیب اللہ خان31،آصف علی11اورٹام کوہلر نے  5رنز بنائے،رومان پاول 23اورعامر جمال نے 12رنز کی اننگز کھیلی،اسامہ میر نے 3اورکرس جارڈن نے 2وکٹیں حاصل کیں۔

جولائی تا جنوری :چاول کی برآمدات میں نمایاں اضافہ

پوائنٹس ٹیبل پر ملتان سلطانز 12 پوائنٹس کیساتھ پہلے ، پشاور زلمی 9 پوائنٹس کیساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.