آئن سٹائن چیلنجز سے نہیں ڈرا، شہباز شریف بھی نہیں ڈریں گے ، آصف زرداری

image

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ہمیں چیلنجز درپیش ہیں اس میں کوئی شک نہیں ،مانتے ہیں کہ مسائل ہیں مگر ان کا ملکر حل نکالیں گے۔

صدر مملکت نے اپنے زیر مطالعہ 10 بہترین کتابیں شیئر کردیں

اتحادی جماعتوں کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  ہم نیشنل اور انٹرنیشنل سپورٹ شہباز شریف کو دیں گے ،وزیراعظم شہبازشریف کی بھرپور حمایت کریں گے۔

مشکلات بہت ہیں لیکن ناممکن کچھ نہیں،ملکی ترقی کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے،آئن سٹائن چیلنجز سے نہیں ڈرا، شہباز شریف بھی نہیں ڈریں گے۔

خیبر پختونخوا حکومت نے کابینہ میں ممبران ، مشیر اور معاونین خصوصی کو قلمدان سونپ دئیے

شہید ذوالفقار کا ریفرنس دائر کیا تب کوئی نہیں سمجھ رہا تھا،میں سمجھتا تھا اور آپ نے دیکھا تاریخ مانی جوڈیشل مرڈر تھا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.