پاکستان میں تیار کردہ موبائل فونز کی برآمد میں اضافہ

image

پاکستان میں تیار کردہ موبائل فونز کی برآمد میں اضافہ ہو گیا۔

پاکستان نے رواں سال 2024 کے پہلے 5 ماہ کے دوران ایک کروڑ 30 لاکھ سے زیادہ مو بائل فونز تیار جبکہ 76 لاکھ سے زائد برآمد کیے۔

مقامی موبائل مینوفیکچرنگ اور اسمبلنگ پلانٹس نے جنوری تا مئی ایک کروڑ 30لاکھ سے زائد موبائل سیٹ تیار کیے جن میں سے 76 لاکھ مو بائل فونز ایکسپورٹ کیے گئے۔

سورج کی روشنی کو بجلی میں تبدیل کرنے کا تیز ترین سولر پینل متعارف

گزشتہ ماہ مئی میں مقامی طور پر 20 لاکھ 23 ہزار موبائل ہینڈ سیٹس تیار اور اسمبل کیے گئے اورتجارتی طور پر 1 لاکھ سے زائد موبائل سیٹ برآمدکیے گئے۔

مقامی سطح پر تیار ہونے والے موبائل ہینڈ سیٹس میں 4.98 ملین 2G موبائلز اور 8.1 ملین اسمارٹ فونز شامل ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.