ملتان سلطانز کااسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے229رن کا ہدف

image

ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے229رن کا ہدف دیدیا۔

راولپنڈی میں کھیلے جارہے پی ایس ایل 9 کے 27 ویں  میچ میں  ملتان سلطانز پی ایس ایل 9 کاسب سے بڑا ہدف بنانے میں کامیاب رہی ۔

عثمان خان نے پی ایس ایل 9 میں مسلسل دوسری سنچری بنائی انہوں نے 50 گیندوں پر ناقابل شکست 100 رنز بنائے ،جونسن چارلس نے 42 اوریاسرخان نے 33رن بنائے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے فہیم اشرف نے 2،نسیم شاہ اور حنین شاہ نے ایک ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.