پی ایس ایل 9، اسلام آباد یونائیٹڈ نےملتان سلطانز کو شکست دیدی

image

پی ایس ایل 9 کے 27 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نےملتان سلطانز کو شکست دیدی۔

ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے229رن کا ہدف دیا،جواب میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ہدف کامیابی سے حاصل کرلیا۔

راولپنڈی میں کھیلے جارہے پی ایس ایل 9 کے 27 ویں  میچ میں  ملتان سلطانز پی ایس ایل 9 کاسب سے بڑا ہدف بنانے میں کامیاب رہی ۔

وفاقی کابینہ میں کون کون شامل ہوگا؟ صلاح مشورے مکمل

عثمان خان نے پی ایس ایل 9 میں مسلسل دوسری سنچری بنائی انہوں نے 50 گیندوں پر ناقابل شکست 100 رنز بنائے ،جونسن چارلس نے 42 اوریاسرخان نے 33رن بنائے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے فہیم اشرف نے 2،نسیم شاہ اور حنین شاہ نے ایک ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.