کانز فلم فیسٹیول میں دنیا بھر سے معروف اداکاروں کی شرکت، تصاویر میں

image
فرانس کے شہر کانز میں ہونے والے 77 ویں کانز فلم فیسٹیول میں دنیا بھر کے فنکاروں نے شرکت کی ہے۔ خبر رساں اداروں روئٹرز اور اے ایف پی کی تصاویر میں دیکھیے۔

ہالی وڈ اداکارہ ڈیمی مور فرانس کے شہر کانز میں ہونے والے 77 ویں کانز فلم فیسٹیول کے مقابلے میں فلم ’کائنڈز آف کائنڈنس‘ کی نمائش کے وقت آمد کے دوران ریڈ کارپٹ پر پوز دے رہی ہیں۔

کمبرلے گارنر ’کائنڈز آف کائنڈنس‘ کی سکریننگ کے دوران فوٹوگرافرز کے لیے پوز دیتے ہوئے۔

ڈائریکٹر فرانسس فورڈ کوپولا کاسٹ ممبرز جون ووئٹ، ڈی بی سوینی، گریس وانڈروال، جیان کارلو ایسپوزیٹو، اوبرے پلازہ، رومی مارس، ایڈم ڈرائیور، اور نتھالی ایمانوئل کے ساتھ ریڈ کارپٹ پر فلم ’میگالوپولس‘ کی اسکریننگ کے دوران۔

کاسٹ ممبران شیعہ لا بیوف، جون ووئٹ، ناتھلی ایمانوئل، چلو فائن مین، گریس وانڈروال اور رومی مارس کروکیٹ، ’میگالوپولس‘ کی سکریننگ کے بعد چلے گئے۔

انڈین اداکارہ ایشوریا رائے کانز فلم فیسٹیول کے دوران ریڈ کارپٹ سے گزر رہی ہیں۔

انڈین اداکار نصیر الدین شاہ اور ان کی اہلیہ اداکارہ رتنا پاٹھک کانز فلم فیسٹیول کے 77 ویں ایڈیشن میں فلم ’منتھن‘ (دی چرننگ) کی نمائش کے لیے پہنچ رہے ہیں۔

کانز فلم فیسٹیول میں ریڈ کارپٹ کے بعد فلم ’میگالوپولس‘ کی کاسٹ میں شامل اداکاروں کا گروپ فوٹو۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.