پاکستان نے ہمیشہ تائیوان پر چینی موقف کی اصولی حمایت کی جو آئندہ بھی جاری رہے گی، وزیراعظم محمد شہباز شریف

image

اسلام آباد۔26مئی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کا تزویراتی شراکت دار اور آئرن برادر ہونے کے ناطے پاکستان نے ہمیشہ تائیوان پر چینی موقف کی اصولی حمایت کی جو آئندہ بھی جاری رہے گی۔

اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان ون چائنہ پالیسی پر عمل پیرا ہے جس کے تحت تائیوان کو عوامی جمہوریہ چین کا ناقابل تنسیخ حصہ مانتا ہے اور قومی اتحاد نو کی چینی حکومتوں کی کاوشوں کی مکمل حمایت کرتا ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ برائے نام انتخابات اور تائیوان کی خود ساختہ حکومت کی منتقلی تائیوان کے مسئلے پر معروضی حقائق کو تبدیل نہیں کر سکتے


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.