اسلام آباد،شدید موسمی حالات کے باعث وفاقی نظامت تعلیمات کے تعلیمی اداروں کے اوقات کا رتبدیل

image

اسلام آباد۔26مئی (اے پی پی):شدید موسمی حالات کے باعث وفاقی نظامت تعلیمات (ایف ڈی ای) کے زیر انتظام تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کر دیے گئے ۔

وفاقی وزارت تعلیم کے بیان کے مطابق پیر سے جمعے تک سکول کے اوقات کارصبح ساڑھے سات سے ساڑھے گیارہ بجے تک ہوں گے، اس دوران سکولوں میں اسمبلی اور کھیلوں کا پیرئڈ نہیں ہو گا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.