وزیراعظم محمد شہبازشریف سے سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کی ملاقات،ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال بارے تبادلہ خیال کیا گیا

image

لاہور۔27مئی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہبازشریف سے سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے ملاقات کی۔ پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا و نگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال بارے تبادلہ خیال کیاگیا ۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.