وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے احتصالات پاکستان کے چیئرمین عبدالرحمن الرحیم النوریانی کی ملاقات

image

اسلام آباد۔27مئی (اے پی پی):وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سےاحتصالات انٹرنیشنل پاکستان کے چیئرمین عبدالرحمن الرحیم النوریانی نے ملاقات کی۔ پیر کو وزارت خزانہ کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پی ٹی سی ایل /یو فون کے صدر اور سی ای او حاتم بماطرف بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ملاقات میں دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ اس موقع پر وزارت خزانہ کے دیگر سینئر حکام بھی موجود تھے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.