پاکستان ٹیلی ویژن ڈیجیٹل ٹیرسٹیریل ٹرانسمیشن کے نئے دور میں داخل

image

اسلام آباد۔27مئی (اے پی پی):پاکستان ٹیلی ویژن ڈیجیٹل ٹیرسٹیریل ٹرانسمیشن کے نئے دور میں داخل ہو گیا ہے، پی ٹی وی کے تمام چینلز ٹیرسٹیریل نشریات پر دیکھے جا سکیں گے۔

پی ٹی وی کی جانب سے پیر کو جاری پریس ریلیز کے مطابق اسلام آباد میں ابتدائی طور پر ڈیجیٹل لائبریری قائم کی گئی ہے جبکہ جلد ہی آر بی ایس کالا شاہ کاکو، مری اور چراٹ سے آزمائشی نشریات شروع کi جائیں گی۔ پی ٹی وی کی ٹرسٹیریل ٹرانسمیشن دیکھنے والے ناظرین پی ٹی وی کے تمام چینلزدیکھ سکیں گے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.