سرینگر، پولیس ہیڈ کانسٹیبل ہلاک ہو گیا

image

سرینگر۔31مئی (اے پی پی):بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے گرمائی دارلحکومت سری نگر میں بھارتی پولیس کا ایک ہیڈ کانسٹیبل بیہوش ہونے کے بعد ہلاک ہو گیا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل امر سنگھ سرینگر کے پولیس کنٹرول روم میں بیہوش ہو کر گر پڑا ۔ اسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔ وہ جموں خطے کے ضلع سامبا کا رہائشی تھا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.