یورپ روس کے ساتھ جنگ کے لئے تیار ہے ، ہنگری

image
بوداپست۔31مئی (اے پی پی):ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان نے کہا ہے کہ یورپ روس کے ساتھ جنگ کے لئے تیار ہے ۔ تاس کے مطابق ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان نے کہا کہ یورپ روس کے ساتھ جنگ ​​کی تیاریوں کے درمیانی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے کیونکہ وہ یوکرائن میں مسلح تنازعے کی طرف تیزی سے کھینچا جا رہا ہے۔انہوں نے کہاکہ یورپی یونین اور نیٹو فوجی کارروائی کی تیاری کر رہے ہیں۔

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.