ٹی 20ورلڈ کپ: اسکاٹ لینڈ اور انگلینڈ کا میچ بارش کے باعث ختم کردیا گیا

image

اسکاٹ لینڈ اور انگلینڈ کا میچ بارش کے باعث ختم کردیا گیا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 109رنز کا ہدف دیا لیکن مسلسل بارش کے باعث میچ مکمل نہ ہوسکا۔

دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا،بارش کے باعث میچ 10،10اوورز تک محدود کردیا گیا تھا۔

مائیکل جونز 45اور جارج منسی 41رن بنا کر ناٹ آوٹ رہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.