پی ایس ڈی پی کے تحت اسلام آباد ہائی کورٹ میں قانون سہولت مرکز کی تعمیر کے لئے 300ملین روپے کے فنڈزمختص

image

اسلام آباد۔12جون (اے پی پی):آئندہ مالی سال 25-2024 میں سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کےتحت وزارت قانون و انصاف کے اسلام آباد ہائی کورٹ میں قانون سہولت مرکز کی تعمیر کے لئے 300ملین روپے کے فنڈزمختص کئے گئے ہیں۔ پی ایس ڈی پی کے مطابق اس منصوبہ پر مجموعی لاگت کاتخمینہ 1876.699 ملین روپے ہے جبکہ 30 جون 2024 تک 1399.156 ملین روپے کے فنڈزکا اجرا متوقع ہے۔ آئندہ مالی سال میں منصوبہ کی تکمیل کے لئے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کےتحت 300 ملین روپے فنڈز مختص کئے گئے ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.