پی ایس ڈی پی کے تحت سیفران کے ایک جاری منصوبے کے لئے 1434.060ملین روپے مختص

image

اسلام آباد۔12جون (اے پی پی):آئندہ مالی سال کے لئے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کے تحت ریاستی و سرحدی امور ڈویژن (سیفران)کے ایک جاری منصوبے کے لئے 1434.060 ملین روپے مختص کئے گئے ہیں۔

بدھ کو جاری پی ایس ڈی پی 2024-25کے مطابق افغان پناہ گزینوں کے ادارے کی انتظامی بہتری کے لئے پی ایس ڈی پی میں 1434.060 ملین روپے مختص کئے گئے ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.