لاہور میں حج کمپلیکس کی تعمیر کے وزارت مذہبی امور و بین المذاہب اہم آہنگی کے پہلے سے جاری منصوبہ کے لئے500 ملین روپے کے فنڈز مختص ، پی ایس ڈی پی

image

اسلام آباد۔12جون (اے پی پی):آئندہ مالی سال 25-2024 میں سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی)کےتحت لاہور میں حج کمپلیکس کی تعمیر کے وزارت مذہبی امور و بین المذاہب اہم آہنگی کے پہلے سے جاری منصوبہ کے لئے500 ملین روپے کے فنڈز مختص کئے گئے ہیں۔

پی ایس ڈی پی کے مطابق منصوبہ پر مجموعی لاگت کا تخمینہ 1971.787 ملین روپے ہے جس کی منظوری ڈی ڈی ڈبلیو پی نے28 مارچ 2022کو دی تھی۔ یہ منصوبہ قومی وسائل سے مکمل کیاجائےگا جس کے لئے آئندہ مالی سال 25-2024 کے دوران 500 ملین روپے کے فنڈزمختص کئے گئے ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.