موجودہ حکومت کی بہتر معاشی حکمت عملی کے نتیجے میں مہنگائی میں نمایاں کمی آئی ،وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب

image

اسلام آباد۔12جون (اے پی پی):وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی بہتر معاشی حکمت عملی کے نتیجے میں مہنگائی میں نمایاں کمی آئی ہے۔ مئی 2024ء میں سی پی آئی11.8فیصد جبکہ فوڈ انفلیشن صرف 2.2فیصد رہی۔

بدھ کو اپنی بجٹ تقریر میں انہوں نے کہا کہ ایک سال قبل افراط زر 38فیصد جبکہ فوڈ انفلیشن 48فیصد تھا۔ موجودہ حکومت کی کوششوں سے مہنگائی میں نمایاں کمی آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے مہنگائی کو سنگل ڈیجٹ تک لانے کے لئے انتھک محنت کی اور اس حوالے سے کوششیں جاری رہیں گی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.