افغانستان ، سڑک حادثے میں 11 افراد ہلاک ، 4زخمی

image

کابل ۔13جون (اے پی پی):افغانستان میں سڑک حادثے میں 11 افراد ہلاک ہو گئے۔شنہوا کے مطابق مقامی اہلکار کے بتایاکہ افغانستان کے صوبہ فاریاب میں ایک سڑک حادثے میں کم از کم 11 افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے۔

صوبائی ڈائریکٹر اطلاعات و ثقافت، مولوی شمس الدین محمدی نے بتایا کہ صوبہ فاریاب کے شہر میمانہ شہر میں ایک گاڑی سڑک سے ہٹ کر ایک رہائشی مکان کی دیوار سے ٹکرا گئی۔ انہوں نے مزیدکہا کہ متاثرین میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.